the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،9ڈسمبر(ایجنسی) نوٹ بندی پر جاری سیاسی گھمسان ​​کے درمیان حکومت اب پلاسٹک کے نوٹ لانے کی تیاری میں ہے. خزانہ وزیر ارجن رام میگھوال نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں اس بات کی معلومات دی. انہوں نے بتایا کہ اب پلاسٹک کی کرنسی چھاپی جائے گی، اس کے لئے خام مال خریدا جاسکتا ہے.

ریزرو بینک کافی وقت سے پلاسٹک کرنسی لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے. فروری 2014 میں حکومت نے پارلیمنٹ کو معلومات دی تھی کہ 10 روپے والے ایک ارب پلاسٹک نوٹ چھاپے جائیں گے اور ان کے فیلڈ ٹرائل کے لئے 5 شہر منتخب کر رہے ہیں. یہ شہر تھے کوچی، میسور، جے پور، شملہ اور



بھونیشور.


پلاسٹک سے بنے کرنسی نوٹ کاغذ والے نوٹوں کے مقابلے میں صاف ستھرے ہوتے ہیں. انہیں پولیمر نوٹ بھی کہا جاتا ہے.

پلاسٹک کے نوٹوں کی اوسط عمر تقریبا پانچ سال ہوتی ہے. یعنی کاغذ کے نوٹوں کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ.

پلاسٹک نوٹوں کی نقل اتار نا آسان نہیں ہوتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.